Skip to main content

Featured

عورت کے خوف

مجھے لگتا ہے کہ اس تحریر کے بعد شاہد مجھ پر تنقید کی جائے کیونکہ آج ایک عورت کی حقیقت بیان کرنے لگا ہو یا شائد اگر یہ کہو کہ آج میں اس معاشرہ کے منہ سے غیرت کا حباب اتار کر تماچہ لگانے لگا ہو تو غلط نہ ہو گا۔  یہ بات ہے ۲۰۲۲ کی جب میں ملتان میں ہوا کرتا تھا تو ہر شام میں اور میرا ایک دوست کھانا کھانے باہر ہوٹل پر جاتے ہے ۔ ہوٹل ہماری رہائش سے اگر دائیں طرف جائے تو دو کلومیٹر تھا مگر دائیں طرف بازار بھی تھا اور رونک بھی مگر ہماری رہائش سے اگر بائیں طرف سے جائے تو وہ چند قدم کا فاصلہ تھا لیکن اس سائڈ پر نہ تو بازار تھا نہ رونک اور یہاں تک کہ اس اطراف کوئی لائٹ بھی نہیں تھی۔ جیسے ہی ہم لوگ اس راستے پہ نکلے میں اور میرا دوست ہم نے تھوڑا ہی دور ایک عورت کو دیکھا جو عمر سے تو چالس پینتالس سال لگ رہی تھی لیکن اس کے نین نقش اور حسن و جمال بیس پچیس سالہ لڑکی سے بھی کم نہیں تھے جب ہمارے قریب پہنچی تو اس نے اچانک سے ہمارے آگے فریاد کی باتوں سے تو لگ رہا تھا کسی اچھے گھرانے کی ہے سلجھی لڑکی ہے لیکن اس کے آثار اور اس کے اشارے بتا رہے تھے کہ اس کے ارادے کچھ اور ہیں خیر ہم نے اس سے بات کی اس کا م...

Bessines

اسلام علیکم کیاآپ نے کبھی یوٹیوب پر پیسہ کمانے کا طریکا ڈھونڈا ہے۔( (آپکا جواب یقینں ہاں میں ہو گا

اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون کون سا کام ٹھیک ہے اور کون سا فراڈ ہے
1: جس میں آپ کو کہے کے پیسہ ڈالر میں ملے گے وہ٪ 50 فراڈ ہے
2: دیکھنے ہے وہ بھی فراڈ ہےaddsجس میں آپ کو کہےآپ
3: جس میں آپ کو کہے ایک دن میں 5000 روپے کمائیں سمجھ جائے وہ تو پکا ہی فراڈ ہے
4:
کھلنی ہے وہ٪ 70ٹھیک ہےGAME جس میں کہےاپ نے
اب آپ کو بتاتا ہو کہ پیسہ کمانیں سالے پلیٹ فارم کون کون سے یے 
1:youtube
2:blogger
3:olx
4:amazon
5:upwork
6:fivver
7: jeeto paisa
8:Online markting
9:instagram
10:facebook page
     (یہ وہ سارے طریکے ہے جن سے آپ پیسہ کما سکتے ہے)
1:youtube
یوٹوب پر آپ ویڈیو آپ لوڈ کر کے کما سکتے ہے
2:blogger
بلاگر پر آپ آرٹیکل لکھ کر پیسہ کما سکتے ہے
اسی طرح سب پلیٹ فارم کے اپنے اپنے کا
 ہے جن کا ذکر میی اگلی پوسٹ میں کرو گا

Comments

Post a Comment

Popular Posts