Search This Blog
Aslam o alikum ma app ko ya service du ga oline pasa kamaa ka tarika Make money online in pakistan Real earning app with payment proof Pakistani earning app Online earning in pakistan Online earning in pakistan without investment Make money online without investment Make money online without skill Data entry job Typing job Pak ads typing Online pasa kamana ka tarika How go earn money from mobile How to earn money from Instagram #makemoney#onlineearning#earningapp
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
ٹک ٹاک کے بین ہونے کی اصل وجہ۔۔۔
!اسلام علیکم
آپ سب کو پتا ہے پاکستان کے اندر ٹک ٹاک بند ہو گئی ہے ۔اس کی 4 وجوہات ہے۔
1:فرقاوارنیت
2:ملکی انتشار
3: اسلام دشمنی
4:جان کا ضیاء
(فرقاوارنیت)
جیسا کہ آپ جانتے ہے۔کہ ابھی ابھی محرم حتم ہوا ہے۔اور اس سال محرم کے اندر سب سے زیادہ ایک دوسرےپر تنقید کی گئی ۔ایک دوسرے کے خلاف ویڈیوز بنائی گئی۔جس کوجہ سے بہت سے لوگوں نے پی ٹی اے کو ددخواست دی
2:۔ ملکی انتشار
پاکستان میں سب سے زیادہ ملکی انتشار ٹک ٹاک کی وجہ سے پھیلا ہے۔آپ نے دیکھا ہو گا کہ پنڈی والے لاہور والوں کو گالیا ں دے رہے ہے۔اورلاہور والے کراچی والوں کو۔اس وجہ سے ملک کے اندر ہی دشمنیاں پیدا کی گئی۔ اس چیز کی وجہ سے لوگوں نے پی ٹی اے کو اس فساد کو دوکنے کا کہا۔یہ دوسری وجہ تھی۔
3:۔ ( اسلام دشمن
ٹک ٹاک پر پابندی کی بڑی وجہ اسلام دشمنی ہے۔ کیوکہ ٹک ٹاک نے آج تک کسی اسلامی ویڈیو کو ٹرینڈ نہیں بنایا۔ اور جو بھی بےحیائی کی ویڈیو ہو اس کو ٹرینڈ بنا دیتے ہے ۔اس وجہ سے بہت سے مسلمانوں کا دل ٹوٹا۔اور اسی وجہ سے ٹک ٹاک کو بند کرنا پڑا۔
4:جان کا ضیاء
ٹک ٹاک کی وجہ سےکچھ لوگوں نے اپنی جان تک دے دی۔ابھی تک 11 لوگ ٹک ٹاک کی وجہ سے مر چکے ہے۔اور جو زخمی ہوئے ان کا اندازہ ہی مشکل ہے۔
اس کی علاوہ بہت سی بہنوں کو ان کی ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل کیاجاتا رہا ۔ان سب کو روکنے کے لیئے پی ٹی اے نے ٹک ٹاک ادارہ سے رابطہ کیا کہ وہ اس کا حل تلاش کرے۔مگر ٹک ٹاک ادارہ کے کان پر جو رینگی ۔اس وجہ سے پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بند کر دیا ہے۔
اس کو دوبارو کب اوپن کیا جائے گا۔اس کے متلق آپ کو معلومات لے کر کل بتایا جائے گا ۔
امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی۔
شکریہ
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment