Skip to main content

Featured

عورت کے خوف

مجھے لگتا ہے کہ اس تحریر کے بعد شاہد مجھ پر تنقید کی جائے کیونکہ آج ایک عورت کی حقیقت بیان کرنے لگا ہو یا شائد اگر یہ کہو کہ آج میں اس معاشرہ کے منہ سے غیرت کا حباب اتار کر تماچہ لگانے لگا ہو تو غلط نہ ہو گا۔  یہ بات ہے ۲۰۲۲ کی جب میں ملتان میں ہوا کرتا تھا تو ہر شام میں اور میرا ایک دوست کھانا کھانے باہر ہوٹل پر جاتے ہے ۔ ہوٹل ہماری رہائش سے اگر دائیں طرف جائے تو دو کلومیٹر تھا مگر دائیں طرف بازار بھی تھا اور رونک بھی مگر ہماری رہائش سے اگر بائیں طرف سے جائے تو وہ چند قدم کا فاصلہ تھا لیکن اس سائڈ پر نہ تو بازار تھا نہ رونک اور یہاں تک کہ اس اطراف کوئی لائٹ بھی نہیں تھی۔ جیسے ہی ہم لوگ اس راستے پہ نکلے میں اور میرا دوست ہم نے تھوڑا ہی دور ایک عورت کو دیکھا جو عمر سے تو چالس پینتالس سال لگ رہی تھی لیکن اس کے نین نقش اور حسن و جمال بیس پچیس سالہ لڑکی سے بھی کم نہیں تھے جب ہمارے قریب پہنچی تو اس نے اچانک سے ہمارے آگے فریاد کی باتوں سے تو لگ رہا تھا کسی اچھے گھرانے کی ہے سلجھی لڑکی ہے لیکن اس کے آثار اور اس کے اشارے بتا رہے تھے کہ اس کے ارادے کچھ اور ہیں خیر ہم نے اس سے بات کی اس کا م...

Online earning without investment

 السلام علیکم ناظرین و صارفین کیسے ہیں

آج کی اس پوسٹ میں ایسی ویب سائٹ کا بتايا جائے گا

جس میں کسی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ نہیں ہے

یہ بس اس لئے بنائی گئی تھى کہ کچھ لوگ فالورز خریدنا چاہتے تھے

اس ویب سائٹ میں آپ نے لوگوں کو فالو کرنا ہے اور اس سے آپ کو پیسے ملیں گے

اس ویب سائٹ میں کام کرنے کے لئے آپ کے پاس ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ اور ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے

اگر آپ کے پاس انسٹاگرام کا اکاؤنٹ ہے تو پھر بھی کام چل جائے گا

آپ کو ایک لنک بھیجا جاتا ہے جیسے آپ نے اس ل کو رجسٹر کرنا ہے اور اس پر آپ نے کام سٹارٹ کر دینا ہے اس پر ارنگ  کی جاتی ہے اور آپ کو کسی قسم کی انویسٹمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے


Comments

Popular Posts