Skip to main content

Featured

عورت کے خوف

مجھے لگتا ہے کہ اس تحریر کے بعد شاہد مجھ پر تنقید کی جائے کیونکہ آج ایک عورت کی حقیقت بیان کرنے لگا ہو یا شائد اگر یہ کہو کہ آج میں اس معاشرہ کے منہ سے غیرت کا حباب اتار کر تماچہ لگانے لگا ہو تو غلط نہ ہو گا۔  یہ بات ہے ۲۰۲۲ کی جب میں ملتان میں ہوا کرتا تھا تو ہر شام میں اور میرا ایک دوست کھانا کھانے باہر ہوٹل پر جاتے ہے ۔ ہوٹل ہماری رہائش سے اگر دائیں طرف جائے تو دو کلومیٹر تھا مگر دائیں طرف بازار بھی تھا اور رونک بھی مگر ہماری رہائش سے اگر بائیں طرف سے جائے تو وہ چند قدم کا فاصلہ تھا لیکن اس سائڈ پر نہ تو بازار تھا نہ رونک اور یہاں تک کہ اس اطراف کوئی لائٹ بھی نہیں تھی۔ جیسے ہی ہم لوگ اس راستے پہ نکلے میں اور میرا دوست ہم نے تھوڑا ہی دور ایک عورت کو دیکھا جو عمر سے تو چالس پینتالس سال لگ رہی تھی لیکن اس کے نین نقش اور حسن و جمال بیس پچیس سالہ لڑکی سے بھی کم نہیں تھے جب ہمارے قریب پہنچی تو اس نے اچانک سے ہمارے آگے فریاد کی باتوں سے تو لگ رہا تھا کسی اچھے گھرانے کی ہے سلجھی لڑکی ہے لیکن اس کے آثار اور اس کے اشارے بتا رہے تھے کہ اس کے ارادے کچھ اور ہیں خیر ہم نے اس سے بات کی اس کا م...

Snack video sa earning ka tariak

 السلام علیکم ناظرین و سامعین میرا نام سفیان قمر ہے

آپ کو سنیک ویڈیو کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتائیں گے

سب سے پہلے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس سنیک ویڈیو ہے کیا کوئی کام کس طرہ کرتی ہے

سنیک ویڈیو ایک ٹک ٹاک کی طرح کی ایپ ہے

جس پر لوگ ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں اور لائک اور فالور اور کمنٹ حاصل کرتے ہیں

سنیک ویڈیو پاکستان کے اندر ٹک ٹاک بند ھونے سے کافی زیادہ مقبول ہوئی جس کے ذریعے اس نے پاکستان میں کافی زیادہ پیسے کمائے اور لوگوں کو بھی پیسے کمانے کے موقع فراہم کر رہی ہے

پاکستان میں ٹک ٹاک دوبارہ سے بحال ہونے کی وجہ سے اس نے سوچا کہ میرے صارفىن  کم نہ ہوں اس لیے اس نے اپنے صارفىن کى ارنگ بڑھا دی ہے جو بہت ہی زیادہ بہترین عمل ہے

اس پر پیسے کمانے کے کچھ حصے ہیں جن کو آپ نے اچھی طرح سمجھ لینا ہے جو مندرجہ ذیل میں بیان کر رہا ہوں

نمبر 1 جب آپ اپنی ویڈیو کو اپلوڈ کرتے ہیں تو آپ کے لائکس اور کمنٹس آپ کے کونز میں بدل جائیں گے جو کہ آپ ودڈرا کر سکتے ہیں

نمبر 2 آپ کو روزانہ کی بنیاد پر کچھ ٹاسک دیئے جائیں گے جن کے اندر اگر آپ کے پاس درجہ چیزیں ہوئی تو آپ کو اتنے کونز ملیں گے فرض کرے  اگر وہ کہتے ہیں کہ آپ ایک دن کے اندر تین  فالور کریں تو ہم آپ کو ایک ہزار کونز دے گے تو آپ کے لیے تین فالور لینا ایک ٹیسٹ ہوگا

نمبر تین آپ لوگوں کو کہیں کہ آپ سنىک ویڈیو کو جوائن کریں اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کریں تو آپ کے کہنے سے آپ کو 140 روپے دیے جائیں گے جو کہ آپ جیز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے نکلوا سکتے ہیں

اس کے علاوہ اس ایپلیکیشن پر آپ کی ماہانہ تنخواہ بھی لگ جائے گی اور اس کو تنخواہ کے لگنے کے لیے آپ کو درج ذیل چیزوں کا ہونا ضروری ہے

آپ کے پاس یوٹیوب پر دو ہزار سبسکرائبرز ہونا ضروری ہے اگر نہیں تو آپ کے پاس انسٹاگرام پر 5,000 فالوورز ہونا ضروری ہے اگر یہ بھی نہیں تو آپ کے پاس ٹک ٹاک پر پانچ ہزار فالورزہونا ضروری ہے

اگر آپ کے پاس ان تمام چیزوں میں سے کوئی چیز ہے تو آپ مجھ سے واٹس اپ پر رابطہ کر سکتے ہیں میں مندرجہ درج ذیل کے اندر اپنا وٹسب نمبر لکھ دیتا ہوں

03241867665. WhatsApp Num

.میں نے آپ کو سنیک ویڈیو پر ارنگ کرنے کا سارا طریقہ بتا دیا ہے اگر کسی قسم کی آپ کو سمجھ نہیں آئی تو مجھے واٹس ایپ پر میسج کر مزید انفارمیشن لے سکتے ہیں اور اگر سنىک ویڈیو پر ادنگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے انسٹال  نہیں کی آپ کرنے سے پہلے سے کچھ اہم باتیں وصول کر لیجئے

Comments

Post a Comment

Popular Posts