Skip to main content

Featured

عورت کے خوف

مجھے لگتا ہے کہ اس تحریر کے بعد شاہد مجھ پر تنقید کی جائے کیونکہ آج ایک عورت کی حقیقت بیان کرنے لگا ہو یا شائد اگر یہ کہو کہ آج میں اس معاشرہ کے منہ سے غیرت کا حباب اتار کر تماچہ لگانے لگا ہو تو غلط نہ ہو گا۔  یہ بات ہے ۲۰۲۲ کی جب میں ملتان میں ہوا کرتا تھا تو ہر شام میں اور میرا ایک دوست کھانا کھانے باہر ہوٹل پر جاتے ہے ۔ ہوٹل ہماری رہائش سے اگر دائیں طرف جائے تو دو کلومیٹر تھا مگر دائیں طرف بازار بھی تھا اور رونک بھی مگر ہماری رہائش سے اگر بائیں طرف سے جائے تو وہ چند قدم کا فاصلہ تھا لیکن اس سائڈ پر نہ تو بازار تھا نہ رونک اور یہاں تک کہ اس اطراف کوئی لائٹ بھی نہیں تھی۔ جیسے ہی ہم لوگ اس راستے پہ نکلے میں اور میرا دوست ہم نے تھوڑا ہی دور ایک عورت کو دیکھا جو عمر سے تو چالس پینتالس سال لگ رہی تھی لیکن اس کے نین نقش اور حسن و جمال بیس پچیس سالہ لڑکی سے بھی کم نہیں تھے جب ہمارے قریب پہنچی تو اس نے اچانک سے ہمارے آگے فریاد کی باتوں سے تو لگ رہا تھا کسی اچھے گھرانے کی ہے سلجھی لڑکی ہے لیکن اس کے آثار اور اس کے اشارے بتا رہے تھے کہ اس کے ارادے کچھ اور ہیں خیر ہم نے اس سے بات کی اس کا م...

Citizan portal ma report kasa kara

 Aslam o alikum



Dosto aj ma app ko btao ga Kasa app kisi b website Jo app ka pasa la kar bag jae ous sa pasa wapis la.

Is ka lea app kuch chezo ki zarurat ho ge.

Website ka ouner ka Elam ho k kon ha wo.

Website ka link ya num ho.

Jo app na deposit kia ho ous ka screen shot

Jo app sa ouner ki bat ho ous ka withdrew.

Abb bat karta ha app na karna kia ho ga.

App citizens portal ma Jana ha 

Company par click karna ha.

Apna address dakna ha

Detail ma kuch is Tara lekan ha

اسلام و علیکم !

ایک صاحب جس کا نام فیصل اقبال ہے اس نے ایک ویبسائٹ بنائی ہے  اور ہمیں یہ کہا کہ اگر آپ لوگ اس میں 600 انویسٹ کرے گے تو آپ کو ایک ماہ کے بعد 1100 ملے گا اور اپنا نمبر ہمیں دیا کہ 03038144488 پر پیسے  بھیج دے جب ہم نے پیسہ دیئےتو اب ویبسائٹ کام ہی نہیں کر رہی ۔اور وہ صاحب اب ہماری کال بھی نہیں اٹھا رہا ۔

مزید اس صاحب جس کا نام فیصل ہے اس نےبہت سے لوگوں سے اس طرح پیسہ لوٹیں ہے۔برائے مہربانی میرے پیسہ مجھے واپس دلوائے جائے۔

آپ کی این نوازش ہو گی


نام زریاب قمر

ضلع  گجرات

Is ka bad Jo Cheza ouper btae ha oun ma sa Jo Jo app ka pas ha wo attach karni ha or submet kar Dana ha.

Is ka 5 din tak app ko reply aa jae ga ka app ki derhawast par amal hua ha ya nahi.

Ya Sara tariak tha kisi b website sa pasa wapis lana ka Jo ka kanuni tarika ha.

Owed ha app ko mara ya blog acha laga ho ga.to comment zarur kar Dana.

Allah Hafiz


Comments

Popular Posts