Skip to main content

Featured

عورت کے خوف

مجھے لگتا ہے کہ اس تحریر کے بعد شاہد مجھ پر تنقید کی جائے کیونکہ آج ایک عورت کی حقیقت بیان کرنے لگا ہو یا شائد اگر یہ کہو کہ آج میں اس معاشرہ کے منہ سے غیرت کا حباب اتار کر تماچہ لگانے لگا ہو تو غلط نہ ہو گا۔  یہ بات ہے ۲۰۲۲ کی جب میں ملتان میں ہوا کرتا تھا تو ہر شام میں اور میرا ایک دوست کھانا کھانے باہر ہوٹل پر جاتے ہے ۔ ہوٹل ہماری رہائش سے اگر دائیں طرف جائے تو دو کلومیٹر تھا مگر دائیں طرف بازار بھی تھا اور رونک بھی مگر ہماری رہائش سے اگر بائیں طرف سے جائے تو وہ چند قدم کا فاصلہ تھا لیکن اس سائڈ پر نہ تو بازار تھا نہ رونک اور یہاں تک کہ اس اطراف کوئی لائٹ بھی نہیں تھی۔ جیسے ہی ہم لوگ اس راستے پہ نکلے میں اور میرا دوست ہم نے تھوڑا ہی دور ایک عورت کو دیکھا جو عمر سے تو چالس پینتالس سال لگ رہی تھی لیکن اس کے نین نقش اور حسن و جمال بیس پچیس سالہ لڑکی سے بھی کم نہیں تھے جب ہمارے قریب پہنچی تو اس نے اچانک سے ہمارے آگے فریاد کی باتوں سے تو لگ رہا تھا کسی اچھے گھرانے کی ہے سلجھی لڑکی ہے لیکن اس کے آثار اور اس کے اشارے بتا رہے تھے کہ اس کے ارادے کچھ اور ہیں خیر ہم نے اس سے بات کی اس کا م...

جو باپ نے کیا وہی کرے گے

 انسان کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ پیسہ کیسے طریقہ کمایا جائے۔کیونکہ آج کے دور میں عزت اور ذلت کا دارومدار صرف اور صرف پیسہ پر ہی ہے۔

ہمارے لیئے یہ بات بھی سوچنا بڑا ضروری ہے کہ کیا کام کیا جائے جس سے جلدی اور زیادہ پیسہ کمائے جائے ۔

اس کے لیئے لوگوں کی 3 قسم کی سوچ ہے۔

1۔ وہ کیا جائے جو ہمارے باپ دادا کرتے آئے ہے۔اس سے شائد ہمارے پاس زیادہ پیسے آجائے ۔تو یہ بات یاد رکھے کہ آپ کے باپ نے جو کام کیا اور جو کمایا اگر آپ بھی وہی کرے گے تو آپ بھی وہ ہی کمائے گے جو آپ کے باپ نے کمایا۔

اس لئے اپنی اس سوچ کو ترک کر دے۔

2۔ جو باپ دادا نے کیا اس کام کو ایک نئی انداز سے کیا جائے ۔

تو یاد رکھے اگر آپ ایسا کرتے ہے تو آپ کے پاس دو چانس ہے یا تو آپ راتوں رات کئی کے کہی چلے جائے گے۔یا تو اگلے کام کو بھی تباہ کر دے گے ۔لیکن آپ کو ایک بات یاد رکھنی ہو گی ۔کہ آپ اس میں کبھی نہیں ہارے گے ۔کیونکہ آپ کے پاس ایک نیا تجربہ ہو جائے گا اور اس کام کو کسی اور ترگیب سے کرے گے۔

کیونکہ یہ بات طہ ہے جو بندا ایک تجربے کرتا ہے بیشک وہ ناکام 

ہو جائے لیکن وہ تجربہ کرتا رہے گا ہمیشہ


3۔ اگر آپ کوئی نیا کام کرنا چاہتے ہے تو آپ کو جو بھی کام کرنا ہو گا اس گا تجربہ کم از کم چھ ماہ کا ہونا چاہیے ۔

والد صاحب ایک جملہ کہتے تھے کہ بیٹا اگر ساری دنیا سونا ڈھونڈنے لگ جائے تو تم سونا ڈھونڈنے والے آلے بھچنا شروع کر دو تم کو سونا ڈھونڈنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی

ایک کاروباری انسان اور ایک روزگار انسان میں زمین آسمان کا فرق ہے کیونکہ کاروباری انسان رسک لیتا ہے جبکہ روزگار انسان نسل در نسل اپنے روزگار کو بچاتا ہی رہتا ہے۔

لیکن کاروباری ہمیشہ جوئے کی طرح ہوتا ہے اگر چل پڑا تو بندا کو سلطنت کا بادشاہ بنا دیتا ہے۔

شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔

۔


Comments

Popular Posts