Search This Blog
Aslam o alikum ma app ko ya service du ga oline pasa kamaa ka tarika Make money online in pakistan Real earning app with payment proof Pakistani earning app Online earning in pakistan Online earning in pakistan without investment Make money online without investment Make money online without skill Data entry job Typing job Pak ads typing Online pasa kamana ka tarika How go earn money from mobile How to earn money from Instagram #makemoney#onlineearning#earningapp
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
Dil ma bat outarna
ہر انسان کو اپنی عزت پیاری ہوتے ہے ۔اس کا دل کرتا ہے کہ کر کوئی اس کی تعریف کرتا رہے اور انسان سے کوئی کام لینے کے لیئے کے یہ بہت بڑا کلیا ہے۔
آپ کو ایک مثال سے سمجھاتا ہو ہماری کلاس میں ایک کنرہ ونامی لڑکی رہتی تھی۔ اس کا دل تھا کہ۔ کلاس کا مونیٹر اس کو اسائنمنٹ بنا کر دے لیکن مونیٹر کسی کو کچھ نہیں دیتا تھا پھر کنزہ نے یہ کلیاں اپنایا اور اپنی دوست سے بولا کہ کسی طرح مونیٹر کے دل میں بات ڈال دو کہ کنزہ اس کی بہت تعریف کرتی ہے اس کے بارے بہت اچھا اچھا سوچتی ہے ۔
جب دوسری لڑکی نے یہی بات کی تو مونیٹر کے دل میں پیار سا پیدا ہو کہ کیا واقعی ہی ایسا ہے ۔اس نے پھر خود کنزہ سے بات کرنے کا سوچا اور بہانے بنانے لگا کہ کیسے کرو بات ۔دوسری طرف کنزہ کو پتا چل گیا تھا کہ اس کا کلیاں کام کر گیا ہے تو کنزہ بھی تھوڑی تھوڑی انٹریکٹ ہونے لگی ۔اور اس سے بولا مجھ اسانمنٹ بنا دو اس پر مونیٹر فرقان نامی نے ساری اسائنمنٹ بنا کر دے دی۔
اب آپ کے لیئے سمجھنے کی کیا بات ہے ویسے تو یہ ایک غلظ واقع ہے لیکن عقل والوں کے لیئے بہت تجربہ ہے ۔
اگر کنزہ خود اس سے ہزار بار کہتی تو وہ نہیں دیتا کیونکہ اس کے ذہن میں غرور آ جاتا ۔یہ پھر اگر کنزہ اس سے خود کہتی کہ تم اچھے ہو پیارے ہو وغیرہ وغیرہ تو اس کس کوئی اثر نہیں تھا لیکن جب بات تیسرا انسان کرتس ہے تو اس کا مطلب ہے وہ انسان وہ بات بتا رہا ہے جو حقیقت ہے۔
اس لیئے اس کلیاں کا استعمال بہت سے لوگوں سے کام نکلوانے کے لیئے کیا جاتا ہے۔
یہ صرف دنیاوی کام میں نہیں بلکہ پیار محنت اور لین دین کے معاملے میں بھی استعمال کر کے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا جا سکتا ہے
کیونکہ انسان اپنی عزت کو ہی روتا ہے اور واقع پر میرے والد صاحب ایک حوبصورت بات کہتے ہے کہ
،،،بیٹا اگر ساری دنیا سونا ڈھونڈے تو تم سونا ڈھونڈنے والے آلات بھیچو۔۔۔۔
اس کا مطلب ہے اگر لوگوں کو عزت ہی پیاری ہے تو لوگوں کو عزت دے کر کام نکلواو۔
اگر لوگوں کو پیار پسند ہے تو لوگوں کو پیار دے کر کام نکلواو۔
،۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔_______________________
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment