Search This Blog
Aslam o alikum ma app ko ya service du ga oline pasa kamaa ka tarika Make money online in pakistan Real earning app with payment proof Pakistani earning app Online earning in pakistan Online earning in pakistan without investment Make money online without investment Make money online without skill Data entry job Typing job Pak ads typing Online pasa kamana ka tarika How go earn money from mobile How to earn money from Instagram #makemoney#onlineearning#earningapp
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
اصول عشق
جس طرح ہر چیز کے کوئی نہ کوئی اصول ہوتے ہے اسی طرح عشق کے بھی اصول ہوتے ہے
انسان کہتا ہے مجھے پہلی نظر میں محبت ہو گئی لیکن میرے مطابق ایسا نہیں ہوتا انسان گچھ مقام سے گزر کر عشق کے سمندر میں گرتا ہے۔
1 ٹھرک
2 ہوس
3مقام چناو
4محبت
5 عشق
1 ٹھرک ۔انسان کسی سے پہلی نظر میں محبت نہیں کر بیٹھا بلکہ انسان سب سے پہلے ٹھرکی ہوتا ہے
و ہی ٹھرکی جو ہر انسان جووانی کے دینوری میں ہوتا ہے اور ہر ایک بنت حوا کو دیکھنے کا شوق رکھتا ہے اس کو بل گل ہی علم نہیں ہوتا کہ میں ٹھرک میں مبتلا ہو یا عشق کے سمندر میں میری موج اتر رہی ہے۔ پھر اتا ہے ہے دوسرا مقام
2 ہوس۔ انسان جب ٹھرک سے آگے چلا جاتا ہے تووہ ہوس زادہ بن جاتا ہے اس کو بنت حوا یا پھر ابن آدم اپنے استعمال کے لیئے نظر آتے ہے لیکن وہ ٹھرک کی ندی سے نکل کے ایک حوس کے دریا میں آ جاتا ہے اس کو ہوس ہی ہوس نظر آتی ہے
3 مقام چناو۔انسان جب ہوس کے دریا میں پہنچ جاتا ہے تو وہاں سے مقام چناو شروع ہوتا ہے اور میری سوچ کے مطابق مقام چناو ہی ایک ایسا مقام ہے جو انسان کو بتاتا ہے کہ تو ہوس کی دنیا میں ہے یا عشق کی نگری میں ۔جب انسان اس مقام پر اتا ہے تو اس کے پاس دو رستے ہوتے ہے یا تو وہ اپنی ہوس کو بجائے یا اپنی محبت
کیونکہ اگر اس کو محبت ہوئی تو وہ ہوس کی طرف جائے گا بھی نہیں کیونکہ محبت ایک ایسا لطف ہے جس میں حوس مر جاتی ہے اس میں اگر ایک انسان پر پوری دنیا مر رہی ہو اپنی ہوس بجانے کی حاطر آپ نہیں بجائے گے کیونکہ أپ کا ضمیر ہی نہیں مانے گا اس شخص کو گندہ کرنے کو
4 جب آپ مقام چناؤ سے گزر جاتے ہے تو آپ محبت کے سمندر میں ڈھل جاتے ہے پھر وہ مقام ہوتا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہے وہ بھی آپ کی طرف مائل ہونا شروع ہو جاتا ہے یا ہو جاتی ہے۔اور یہ وقعہ ہی ہوتا ہے اس پر میں نے بہت ہی قریب سے تجربہ کیا ہے
5 عشق۔عشق وہ آخری گھڑی ہوتی ہے جس میں آپ سمندر کی موجوں میں گم ہو جاتے ہے پھر کوئی کیا کہے أپ کو فرق نہیں پڑتا أپ کے سامنے آپ کا ساتھی ہی دنیا اور دولت ہوتی ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment