Search This Blog
Aslam o alikum ma app ko ya service du ga oline pasa kamaa ka tarika Make money online in pakistan Real earning app with payment proof Pakistani earning app Online earning in pakistan Online earning in pakistan without investment Make money online without investment Make money online without skill Data entry job Typing job Pak ads typing Online pasa kamana ka tarika How go earn money from mobile How to earn money from Instagram #makemoney#onlineearning#earningapp
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
انسان کا دل سے نکلنا
اسلام وعلیکم
انسان جب ایک ہی انسان سے بہت زیادہ باتیں کرتا رہتا ہے تو ایک وقت آتا ہے کہ وہ اس انسان سے اکتا جاتا ہے کہ اس کا دل اس انسان سے بھر جاتا ہے اس کا مزید دل نہیں کرتا اس انسان سے باتیں کرنے کو وہ کسی نئے انسان کی تلاش میں نکل پڑتا ہے ۔
اس کی کچھ وجوہات ہے جو میں نے اپنی ذاتی زندگی میں سیکھی ہے ۔
1 انسان کے پاس باتیں حتم ہو جاتی ہے کیونکہ کہ انسان کے پاس جوجو باتیں تھی اس نے وہ کر دی ایک ریسچر کے مطابق ایک انسان دوسرے انسان سے زیادہ سے زیادہ 6 ماہ بات کر سکتا ہے دل کی اس سے آگے اس کے پاس باتیں ہی ختم ہو جاتی ہے کہ وہ کیا کرے ۔
2 انسان کا دل بھر جانے کی ایک بڑی وجہ جو میں نے سب سے زیادہ فیس کی ہے وہ یہ ہے کہ انسان جب کسی سے باتیں چھوپنا چاہتا ہے تو اس کا دل نہیں کرتا کہ وہ اس انسان سے بات کرے کہ اگر اس نے پوچھ لیا تو کیا جواب دو گا۔
تو وہ انسان بات نہیں کرتا اس طرح دل میں سے کوئی انسان اتر جاتا ہے
اور اس کو علم بھی نہیں ہوتا۔
کیونکہ کہ جب انسان کسی کو دل کی باتیں بتاتا رہتا ہے تو کبھی بھی اس کا دل نہیں بھرتا کیونکہ کہ یہ ریسرچ ہے کہ انسان اگر کسی کو دل سے چایتا ہے تو اگلا انسان نہ بھی چاغتو پھر بھی اس کے دل میں احساس ضرور ہوت ہے
سو، انسان دل کی بات کرنا بند کر دے تو دوسرا خود بہ خود اس کو دل سے نکال دیتا ہے۔کیونکہ یہ دنیا ہے
میرے ایک جگری دوست کا جملہ ہے! کام کڈو بندہ چڈو) یعنی انسان اس دنیا میں اکیلا نہیں رہتا اس کو نئے لوگ مل جاتے ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment