Search This Blog
Aslam o alikum ma app ko ya service du ga oline pasa kamaa ka tarika Make money online in pakistan Real earning app with payment proof Pakistani earning app Online earning in pakistan Online earning in pakistan without investment Make money online without investment Make money online without skill Data entry job Typing job Pak ads typing Online pasa kamana ka tarika How go earn money from mobile How to earn money from Instagram #makemoney#onlineearning#earningapp
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
Kise ka dil sa niklna ki waja or hal
انسان کسی کے دل سے یو ہی نہیں نکلتا بلکہ اس میں اس کی اپنی بھی غلطی بھی ہوتی ہے اج میں کچھ باتیں بتاو گا کہ کن غلطیوں کی وجہ سے لوگ ہم کو دل سے ہی نکال دیتے ہے ۔
1 اپنے آپ کو کسی کا بناننے کی کوشش کرنا
ویسے تو یہ بات عجیب ہے کہ اس سے کیسے کسی کے دل سے اترا جا سکتا ہے میں آپ کو ایک واقعہ بتاتا ہو کہ میرا ایک جاننے والا پے جو میرا بڑا احترام کرتا تھا لیکن وہ احترام میں اس قدر آگے آنا چاہتا تھا کہ جیسے کوئی۔ لڑکی کسی لڑکے یا کو ئی لڑکا کسی لڑکی کے ۔ اس نے مجھے ہر روز کال کرنی اور بات کرنی میں بھی جو ضروری باتتں ہوتی کر کے خدا خافظ کر دیتا لیکن وہ انسان اس قدر آگے چلا گیا کہ اس کاُدل ہی نہیں بھرتا اس نے آخر شام ۳ بجے بھی کال شروع کر دی میں اس بات سے بڑا تنگ ہو گیا آخر میں نے اس کو شام ۱۰ بجے کے بعد بلاک کر دیا اور صبح ان بلاک کر دیتا یو ہی کرتے کرتے وقت آیا کہ وہ انسان جو میرے دل میں جگہ بنانا چاہتا تھا وہ میرے دل سے ہی اتر گیا ٹھیک اسی طرح بہت سے لوگ اپنا مقام کسی کے دل میں بنانے کے چکر میں اگلے کے دل سے نکل جاتے ہے۔
۲ اپنا آپ ظا ہر کرنا
بہت سارے لوگوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ کسی انسان کہ سامنے آپنا اپ بڑا کر کے بتاتے رہتے ہے اور بار بار ایک ہی قسم کی بات کرتے رہتے ہے اور یہ بات تو سب جانتے ہے کہ ایک بات کتنی ہی دل چسپ ہو وہ ۲ بار ہی اچھی لگتی ہے اس سے زیادہ کی جائے تو وہ بورنگ سی لگتئ ہے لیکن اگر کوئی انسان ایک بات کو ۲۰ دفعہ کرتا رہے تو وہ بات تو کیا وہ انسان ہی برا لگنے لگ جائے گا۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment