Search This Blog
Aslam o alikum ma app ko ya service du ga oline pasa kamaa ka tarika Make money online in pakistan Real earning app with payment proof Pakistani earning app Online earning in pakistan Online earning in pakistan without investment Make money online without investment Make money online without skill Data entry job Typing job Pak ads typing Online pasa kamana ka tarika How go earn money from mobile How to earn money from Instagram #makemoney#onlineearning#earningapp
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
raz dar isshaq our logo ka hayal
اسلام و علیکم
کہا جاتا ہے کہ عشق نام ہے رازداری کا اگر آپ نے اس کو لوگوں کے سامنے زاہر کر دیا توُ آپ کا عشق تو کیا آپ کا من پسند انسان بھی آپ سے دور چلا جائے گا کیونکہ انسان کی یہ فطرت ہے کہ اگر اس کے سامنے اس کے من پسند شحض کی ۳۰ برائیاں بیان کی جائے تو وہ بیشک کتنا ہی محلض ہو اس کے بارے میں ضرور غلط سوچے گا۔
اگر آپ کسی سے عشق کرتے ہے اور اس کا کسی کو بہیں براتے تو میں آپ کو گرانٹی دیتا ہو کہ وہ آپ سے جدا نہیں ہو گا ۔
یہاں ایک اور بہت بڑی بات ہے کہ انسان جس انسان سے محبت کرتاہے اس کا دل اس بات سے نہیں رہتا کہ وہ اپنے من پسند انسان کا زکر نہ کرے اس کا دل یہی ہوتا ہے کہ وہ جہاں بھی بیٹھے اس کے یار کا ذکر ہو سو وہ اس غلط فہمی میں اس کا ذکر کرتا ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے اور یہاں سے غلط فہمیوں کا اغاز ہوتا ہے۔کیونکہ جب تک وہ آپ کا آپ سے ذکر کرتا تب تک وہ آپ کا ہے لیکن جب اس نے آپ کا ذکر کسی اور کے سامنے کیا تو اس نے آپ کو کھو ڈالا اور یہ میری زندگی کا زاتی تجربہ ہے۔
اور یہاں ایک بات اور میں شامل کرتا جاتا ہوُکہ اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ لوگوں سے اپنے من پسند انسان کے بارے میں رائے جاننا چاہتے ہے اور اس کوُمیں سب سے بڑی وجہ سمجھتا ہو
زاہر سی بات ہے جب آپ رائے لی گے تو اچھی اور بری دونوں قسم کی ہو گی۔ اور یہ رائے ہی آپ کی جدائی کاُسبب بن سکتی ہے
)رازمیں کیا گیا عشق اگر لوگوں میں زائر ہو تو پھر آپنے منہ پر تھپڑ ماروں کیونکہ آپ نے آپنے من پسند انسان کو خود کھویا ہے
آپناُخیال رکھے گا
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment