Search This Blog
Aslam o alikum ma app ko ya service du ga oline pasa kamaa ka tarika Make money online in pakistan Real earning app with payment proof Pakistani earning app Online earning in pakistan Online earning in pakistan without investment Make money online without investment Make money online without skill Data entry job Typing job Pak ads typing Online pasa kamana ka tarika How go earn money from mobile How to earn money from Instagram #makemoney#onlineearning#earningapp
Featured
- Get link
- X
- Other Apps
دوستی باپ سے
انسان کاُدوست کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہوُلیکن اگر وہ اس کا زکر اپنے والد سے کرے گا توُ والد یہئ کہے گا کہ اس کو چھوڈ دو
اس کی ایک بڑی وجہ ہے : ہر باپ چاہتا ہے کہ اس کا بیٹا اس ہی سے دوستی کرے اس سے اپنی بات شیئر کرے اس کو اپنے دل کا حال بتائے
لیکن ایسا ممکن نہیں
کیونکہ اس میں انسان کے اپنے بس میں کچھ نہیں بلکہ مصلہ ہے تو صر ف رشتہ اور تعلق کاُہے ہے
انسان ہمیشہ اپنے جیسوں سے دوستی کرناُ چاہتا ہے کیونکہ انسان کے اپنے خیال اور جزبات ہوتے ہے اور انسان دنیا کہ اندر رہنے کے لیئے ایسے لوگوں کی تلاش میں رہتا ہے جو اس جیسا سوچے اور اس جیسی فیلنگ رکھے.
آپ اس بات سے ہی اندارہ لگا لے کہ ایک خوجہصر کا دوست خوجہ سر ہی ہو گا نہ کہ ایک خوجہ سر کا دوست مسجد کا امام ہو گا کیوں کہ اس کے جزبات اس انسان سے ملتے ہے سو یہی مثال دوست کی ہوتی ہے کہ اس کو وہی انسان اچھا لگتا ہے جو اس جیسا سوچے۔
باپ کبھی بھی اپنے بیٹے جیسا نہیں سوچ سکتا کیونکہ ہر والد کا دور الگ ہوتا ہے
ہمارے والد صاحب کہ دور میں سوشل میڈیا نہیں تھا اس لیئے وہ ہم کو اس کے خوالہ سے نہیں بتا سکتے جب کہ ہم جانتے ہے کہ شوشل میڈیا کیا چیز ہے ٹھیک اسی طرحہم میٹا ویزن کے بارے نہیں جانتے اور آج سے ۳۰ سال بعد ہماری اولادُمیٹا ویزن کی ماہر ہو گی ُ- ٹھیک اس طرح جیسے ہم آج کل فیس بک اور انسٹاگرام کو جانتے ہے
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment