Skip to main content

Featured

عورت کے خوف

مجھے لگتا ہے کہ اس تحریر کے بعد شاہد مجھ پر تنقید کی جائے کیونکہ آج ایک عورت کی حقیقت بیان کرنے لگا ہو یا شائد اگر یہ کہو کہ آج میں اس معاشرہ کے منہ سے غیرت کا حباب اتار کر تماچہ لگانے لگا ہو تو غلط نہ ہو گا۔  یہ بات ہے ۲۰۲۲ کی جب میں ملتان میں ہوا کرتا تھا تو ہر شام میں اور میرا ایک دوست کھانا کھانے باہر ہوٹل پر جاتے ہے ۔ ہوٹل ہماری رہائش سے اگر دائیں طرف جائے تو دو کلومیٹر تھا مگر دائیں طرف بازار بھی تھا اور رونک بھی مگر ہماری رہائش سے اگر بائیں طرف سے جائے تو وہ چند قدم کا فاصلہ تھا لیکن اس سائڈ پر نہ تو بازار تھا نہ رونک اور یہاں تک کہ اس اطراف کوئی لائٹ بھی نہیں تھی۔ جیسے ہی ہم لوگ اس راستے پہ نکلے میں اور میرا دوست ہم نے تھوڑا ہی دور ایک عورت کو دیکھا جو عمر سے تو چالس پینتالس سال لگ رہی تھی لیکن اس کے نین نقش اور حسن و جمال بیس پچیس سالہ لڑکی سے بھی کم نہیں تھے جب ہمارے قریب پہنچی تو اس نے اچانک سے ہمارے آگے فریاد کی باتوں سے تو لگ رہا تھا کسی اچھے گھرانے کی ہے سلجھی لڑکی ہے لیکن اس کے آثار اور اس کے اشارے بتا رہے تھے کہ اس کے ارادے کچھ اور ہیں خیر ہم نے اس سے بات کی اس کا م...

لوگوں کی باتوں کو اگنور کرو

​The Power of ignorance 

یہ وہ کلیا ہے۔یہ وہ ٹیکنیک ہے جس کی بنیاد پے بڑی بڑی سلطنتیں کھڑی ہے۔ایک ایک انسان بڑی بڑی سلطنتیں کھڑی کر دی لوگ افلاک میں ستارہ بنے ہے۔صرف اس بنیاد پے اس نظریے  پے اس سوچ پے the power of ignorance. اگنیر کرنے کے پاور چھوڑ دینے کے پاور ایک چیز یاد رکھے بڑے بڑے موٹیویشن ٹیچرس بھی مثالیں دیتے ہے ۔ایک سادہ مثال  دیتے ہے آپ بس کے اوپر کتنا سامان رکھتے ہے ۔پاکستان کی بات کرے تو پاکستان میں لوگ بس کے اوپر بھیڑ بکریاں چارپائیاں بھی رکھتے ہے۔ذرا سوچئے اگر آپ ٹرن پے چلے جائیں تو ٹرین پے کتنا سامان رکھتے ہے بھیڑ بکریاں نہی رکھتے ہے۔اپنے ذاتی سامان رکھے گے۔اب وہاں سے چلے جائیں اور ایرپورٹ پے چلے جائیں اب بتائے جہاز کے اوپر بھیڑ بکریاں چارپائیاں  رکھے گے نہی جتنا وزن لکھ دیا جائے گا اسے اوپر ایک کلو بھی آپ نہی رکھے گے ۔اگر آپ رکھے گے تو اس کے پیسے دینے پڑیں گے ۔کیونکہ اس سے زیادہ لیکر جہاز اڑنہی سکتے وزن کا مسلہ ہے تو خود اندازہ لگایے جنہوں نے اڑان برنا ہوتی ہے وہ اپنے سات وزن اٹھایا کرتے اور جنہوں نے رنگنا ہوتا ہے اس کے اوپر جتنا وزن لگاو فرق نہی پڑتا میں مثال دیتا ہوں دنیا کی ۔اب مثالیں جاپان کی جاپان کے اوپر ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ کئے تھے وہ پہلا ملک ہے جس کے اوپر ایٹمی ہتھیار پھینکے گئے۔آج آپ دیکھتے ہیں جاپان کس جہاں پے ہے دنیا کی سب سے زیادہ جو ترقی یافتہ لوگ ہے جو با اخلاق ہے با کریکٹر ہے وہ لوگ جاپان کے ہے اور جاپان دنیا کو آج بھی لاتیں مار رہے ہیں  اپنی ترقی سے اور دوسری طرف ہم پاکستان ہمارا حساب بھی وہی بس کی طرح ہے کہ ہم رنگے اپنے سر کے اوپر صرف یہی چیزیں رکھ کر 71 میں ہم ہار 65 میں ہم جیت گئے ایوب خان آگیا امران خان آگیا نواز شریف آگیا فلا آگیا فلاں مرگیا ۔یہی کام بنگلادیش آزاد ہو گیا فلاں چیز نکل گیا فلاں چیز آگیا فلاں اجڑ گیا فلاں بچ گیا بس ہم اپنے ماظی کی مصیبتوں پریشانیوں واقعات کو اپنی اوپر ہاوی کرتے کرتے ہم اس نتیجے پے پونچے کہ ہم چلنے کے قابل بھی نہیں ہے ہمارے اندر پاور ایف گلورییزی نہی ہے اور دنیا میں جن کے پاس پاور ایف گلورییز ہے چھوڑ دینے کی اگنور کرنے کی پاور انہوں نے دنیا میں اپنا منوانا شروع کردیا میں آپ کو ادر سے لیکے پاکستان میں لیکے اتا ہوں یہ نہی پاکستان کی مثالیں ہی پاکستان کے اندر مثالیں تو  پاکستان کے اندر پہلی مثالیں دیتا ہوں چھوٹی سی ایک سیاسی رہنما ہے امران خان اس کی مثال دیتا ہوں اب اس کے خلاف کئی لوگ بولتے ہیں رحام خان اس کے خلاف اتنے بڑے پروپیگنڈا کیا کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ امران خان نے اس کا جواب دیا ہو اس نے کبھی اس کا رپیٹ بھی نہی کیا اس کا جواب بھی نہیں دیا الٹا اس نے اگنور کرتا گیا اور آج وہ خود ذلیل تر سے ترین  تر ہوتی جا رہی ہے وجہ کیا ہے کہ پاور آف اگنیرس اس نے اگنور کردیا چھوڑو آگے بڑو اس کا سب سے بڑا اس سب سے بڑی مثال میں دنیا کی آپ کو بتاتا ہوں  نیسل ونڈیلا کی جب نیسل ونڈیلا کو نکالا گیا تھا جیل سے تو اس نے بولا اپکا دشمنوں  نے ایسا کیا  آپ کی مخالفین نے کیا اس نے کہا چھوڑو اگنور کرو آگے بڑھو ہمیں دنیا میں اور بھی بڑے کام ہے ہم نے دنیا فتہ کرنا ہے ہم نے سلطنتیں کھڑی کرنی ہے ہم نے فلاک میں ستارہ بننا ہے اگنور کرو آگے آو یہی چیز میں آپ کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ ترقی کا پہلا کلیا یہی ہے پاور آف اگنورس  فورٹی اینڈ لہ آف پاور کے اندر یہی چیز درج ہے کہ اگنور کرے ہر چیز کو اگنور کرے چھوڑ دے کوئی کیا کہتا ہے کوئی کب کہتا ہے کوئی کیوں کہتا ہے آپ کے لئے کیوں مرتا ہے کون جیتا ہے کتنا جیتے دفاء کرے اسے ہر چیز کو اگنور کرے آپنے ٹارگٹ کو دیکھے اور ٹارگٹ پے رہنا ہے اتنا دن چلتا رہے جب تک منزل پھنچ نہ جائے۔۔

Comments

Popular Posts